۱-توارِیخ 29:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے سارے اِسرا ئیل کی نظر میں سُلیما ن کو نِہایت سرفراز کِیا اور اُسے اَیسا شاہانہ دبدبہ عِنایت کِیا جو اُس سے پہلے اِسرا ئیل میں کِسی بادشاہ کو نصِیب نہ ہُؤا تھا۔

۱-توارِیخ 29

۱-توارِیخ 29:24-30