تب سُلیما ن خُداوند کے تخت پر اپنے باپ داؤُ دکی جگہ بادشاہ ہو کر بَیٹھا اور اِقبالمند ہُؤا اور سارا اِسرا ئیل اُس کا مُطِیع ہُؤا۔