۱-توارِیخ 29:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور میرے بیٹے سُلیما ن کو اَیسا کامِل دِل عطا کر کہ وہ تیرے حُکموں اور شہادتوں اور آئِین کو مانے اور اِن سب باتوں پر عمل کرے اور اُس ہَیکل کو بنائے جِس کے لِئے مَیں نے تیّاری کی ہے۔

۱-توارِیخ 29

۱-توارِیخ 29:11-20