۱-توارِیخ 28:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اب سارے اِسرا ئیل یعنی خُداوند کی جماعت کے رُوبرُو اور ہمارے خُدا کے حضُور تُم خُداوند اپنے خُدا کے سب حُکموں کو مانو اور اُن کے طالِب ہو تاکہ تُم اِس اچّھے مُلک کے وارِث ہو اور اُسے اپنے بعد اپنی اَولاد کے واسطے ہمیشہ کے لِئے مِیراث چھوڑ جاؤ۔

۱-توارِیخ 28

۱-توارِیخ 28:3-10