۱-توارِیخ 28:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ تیرا بیٹا سُلیما ن میرے گھر اور میری بارگاہوں کو بنائے گا کیونکہ مَیں نے اُسے چُن لِیا ہے کہ وہ میرا بیٹا ہو اور مَیں اُس کا باپ ہُوں گا۔

۱-توارِیخ 28

۱-توارِیخ 28:3-10