۱-توارِیخ 28:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

تَو بھی خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا نے مُجھے میرے باپ کے سارے گھرانے میں سے چُن لِیا کہ مَیں سدا اِسرا ئیل کا بادشاہ رہُوں کیونکہ اُس نے یہُودا ہ کو پیشوا ہونے کے لِئے مُنتخب کِیا اور یہُودا ہ کے گھرانے میں سے میرے باپ کے گھرانے کو چُنا ہے اور میرے باپ کے بیٹوں میں سے مُجھے پسند کِیا تاکہ مُجھے سارے اِسرا ئیل کا بادشاہ بنائے۔

۱-توارِیخ 28

۱-توارِیخ 28:1-14