یہ سب ہَیما ن کے بیٹے تھے جو خُدا کی باتوں میں سِینگ بُلند کرنے کے لِئے بادشاہ کا غَیب بِین تھا اور خُدا نے ہَیما ن کو چَودہ بیٹے اور تِین بیٹِیاں دی تِھیں۔