۱-توارِیخ 24:27-30 Urdu Bible Revised Version (URD)

27. رہے بنی مِراری ۔ سو یعزیا ہ سے بِنُو اورسُوہم اور زکُّور اور عِبر ی۔

28. محلی سے اِلیعزر جِس کے کوئی بیٹا نہ تھا۔

29. قِیس سے قِیس کا بیٹا یرحمیئیل۔

30. اور مُو شی کے بیٹے محلی اور عیدر اور یرِیمو ت ۔لاویوں کی اَولاد اپنے آبائی خاندانوں کے مُطابِق یِہی تھی۔

۱-توارِیخ 24