16. اُنّیسویں فتحیا ہ کی ۔ بِیسوِیں یحزِ قیل کی۔
17. اکِیسوِیں یاکِن کی ۔ بائِیسوِیں جمُول کی۔
18. تیئِیسوِیں دِلایا ہ کی ۔ چَوبِیسوِیں معزیا ہ کی۔
19. یہ اُن کی خِدمت کی ترتِیب تھی تاکہ وہ خُداوند کے گھر میں اُس قانُون کے مُطابِق آئیں جو اُن کو اُن کے باپ ہارُو ن کی معرفت وَیسا ہی مِلا جَیسا خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا نے اُسے حُکم کِیا تھا۔
20. باقی بنی لاوی میں سےعمرا م کے بیٹوں میں سے سُوبا ئیل ۔ سُوبا ئیل کے بیٹوں میں سے یہد یاہ۔