اور داؤُ دنے کہا کہ میرا بیٹا سُلیما ن لڑکا اور ناتجربہ کار ہے اور ضرُور ہے کہ وہ گھر جو خُداوند کے لِئے بنایا جائے نِہایت عظِیمُ الشان ہو اور سب مُلکوں میں اُس کا نام اور شُہرت ہو ۔ سو مَیں اُس کے لِئے تیّاری کرُوں گا ۔ چُنانچہ داؤُ دنے اپنے مَرنے سے پہلے بُہت تیّاری کی۔