سونے اور چاندی اور پِیتل اور لوہے کا کُچھ حِساب نہیں ہے ۔ سو اُٹھ اور کام میں لگ جا اور خُداوند تیرے ساتھ رہے۔