۱-توارِیخ 22:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب تُو اِقبالمند ہو گا بشرطیکہ تُو اُن آئِین اور احکام پر جو خُداوند نے مُوسیٰ کو اِسرا ئیل کے لِئے دِئے اِحتیاط کر کے عمل کرے ۔ سو ہِمّت باندھ اور حَوصلہ رکھ ۔ خَوف نہ کر ۔ ہِراسان نہ ہو۔

۱-توارِیخ 22

۱-توارِیخ 22:8-19