۱-توارِیخ 21:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب داؤُ دنے یُوآ ب سے اور لوگوں کے سرداروں سے کہا کہ جاؤ بیرسبع سے دان تک اِسرا ئیل کا شُمار کرو اور مُجھے خبر دو تاکہ مُجھے اُن کی تعداد معلُوم ہو۔

۱-توارِیخ 21

۱-توارِیخ 21:1-12