۱-توارِیخ 20:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر نئے سال کے شرُوع میں جب بادشاہ جنگ کے لِئے نِکلتے ہیں یُوآ ب نے زبردست لشکر لے جا کر بنی عمُّون کے مُلک کو اُجاڑ ڈالا اور آ کر ربّہ کو گھیر لِیا لیکن داؤُ دیروشلیِم میں رہ گیا تھا اور یُوآ ب نے ربّہ کو سر کر کے اُسے ڈھا دِیا۔

۱-توارِیخ 20

۱-توارِیخ 20:1-5