۱-توارِیخ 2:45-52 Urdu Bible Revised Version (URD)

45. اورسمّی کا بیٹا معُو ن تھا اور معُو ن بَیت صُور کا باپ تھا۔

46. اور کالِب کی حرم عیفہ سے حارا ن اور موضا اور جازِز پَیدا ہُوئے اور حارا ن سے جازِز پَیدا ہُؤا۔

47. اور بنی یہدی ۔ رجم اور یُوتام اور جسام اور فلط اور عیفہ اور شعف تھے۔

48. اور کالِب کی حرم معکہ سے شِبِّر اور ترِحنا ہ پَیدا ہُوئے۔

49. اُسی کے بطن سے مدمنّا ہ کا باپ شعف اورمکبِینا کا باپ سِوا اور جِبع کا باپ بھی پَیدا ہُوئےاور کالِب کی بیٹی عکسہ ہے۔

50. کالِب کے بیٹے یہ تھے ۔اِفراتہ کے پہلوٹھے حُور کا بیٹا قریت یعر یم کا باپ سوبل۔

51. بَیت لحم کا باپ سلما اور بَیت جادِر کا باپ خارِف۔

52. اور قریت یعرِ یم کے باپ سوبل کے بیٹے ہی بیٹے تھے ۔ ہرائی اور منوخوت کے آدھے لوگ۔

۱-توارِیخ 2