اُس کے بعد حصرو ن جِلعا د کے باپ مکِیر کی بیٹی کے پاس گیا جِس سے اُس نے ساٹھ برس کی عُمر میں بیاہ کِیا تھا اور اُس کے بطن سے شجُو ب پَیدا ہُؤا۔