تب داؤُ دنے کہا کہ مَیں ناحس کے بیٹے حنُو ن کے ساتھ نیکی کرُوں گا کیونکہ اُس کے باپ نے میرے ساتھ نیکی کی۔ پس داؤُ دنے قاصِد بھیجے تاکہ اُس کے باپ کے بارے میں اُسے تسلّی دیں ۔سو داؤُ دکے خادِم بنی عمُّون کے مُلک میں حنُو ن کے پاس آئے کہ اُسے تسلّی دیں۔