۱-توارِیخ 16:40 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ وہ خُداوند کی شرِیعت کی سب لِکھی ہُوئی باتوں کے مُطابِق جو اُس نے اِسرا ئیل کو فرمائِیں ہر صُبح اور شام سوختنی قُربانی کے مذبح پر خُداوند کے لِئے سوختنی قُربانیاں چڑھائیں۔

۱-توارِیخ 16

۱-توارِیخ 16:35-41