۱-توارِیخ 16:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے لاویوں میں سے بعضوں کو مُقرّر کِیا کہ خُداوند کے صندُوق کے آگے خِدمت کریں اور خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا کا ذِکر اور شُکر اور اُس کی حمد کریں۔

۱-توارِیخ 16

۱-توارِیخ 16:1-8