۱-توارِیخ 16:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم کہو اَے ہماری نجات کے خُدا ہم کو بچالےاور قَوموں میں سے ہم کو جمع کر اور اُن سے ہم کو رہائیدےتاکہ ہم تیرے قُدُّوس نام کا شُکرکریںاور للکارتے ہُوئے تیری سِتایش کریں۔

۱-توارِیخ 16

۱-توارِیخ 16:26-43