۱-توارِیخ 15:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن کے ساتھ اُن کے دُوسرے درجہ کے بھائیوں یعنی زکرِیا ہ بین اور یعزِیئیل اور سمِیرامو ت اور یحیِئیل اور عنّی اور الِیا ب اور بِنایا ہ اور معسیا ہ اور متِّتیا ہ اور الِفلہُو اور مِقنیا ہ اور عوبیداد ُوم اور یعی ایل کو جو دربان تھے۔

۱-توارِیخ 15

۱-توارِیخ 15:13-21