۱-توارِیخ 15:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن سے کہا کہ تُم لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار ہو ۔ تُم اپنے آپ کو پاک کرو ۔ تُم بھی اور تُمہارے بھائی بھی تاکہ تُم خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا کے صندُوق کو اُس جگہ جو مَیں نے اُس کے لِئے تیّار کی ہے لا سکو۔

۱-توارِیخ 15

۱-توارِیخ 15:9-22