اور گُذشتہ زمانہ میں اُس وقت بھی جب ساؤُل بادشاہ تھا تُو ہی لے جانے اور لے آنے میں اِسرائیلِیوں کا رہبر تھا اور خُداوند تیرے خُدا نے تُجھے فرمایا کہ تُو میری قَوم اِسرا ئیل کی گلّہ بانی کرے گا اور تُو ہی میری قَوم اِسرا ئیل کا سردار ہو گا۔