۱-توارِیخ 10:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ساؤُل نے اپنے سِلاح بردار سے کہا اپنی تلوار کھینچ اور اُس سے مُجھے چھید دے تا نہ ہو کہ یہ نامختُون آ کر میری بے حُرمتی کریں پر اُس کے سِلاح بردار نے نہ مانا کیونکہ وہ بُہت ڈر گیا ۔ تب ساؤُل نے اپنی تلوار لی اور اُس پر گِرا۔

۱-توارِیخ 10

۱-توارِیخ 10:1-8