اور جِن بادشاہوں نے مُلکِ ادُو م پر اُس وقت سلطنت کی جب بنی اِسرائیل پر کوئی بادشاہ حُکمران نہ تھا وہ یہ ہیں ۔بالع بِن بعور ۔ اُس کے شہر کا نام دِنہا با تھا۔