23. اور اوفِیر اور حوِیلہ اور یُوبا ب پَیدا ہُوئے ۔ یہ سب بنی یُقطان ہیں۔
24. سِم ارفکسد سلح۔
25. عِبر فلج رعُو۔
26. سرُو ج نحُور تارح۔
27. ابرا م یعنی ابرہام۔
28. ابرہام کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔
29. اِن کی اَولاد یہ ہیں ۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایو ت ۔ اُس کے بعد قِیدا ر اور ادبِئیل اور مِبسا م۔