11. اور مِصر سے لُودی اور عنامی اور لِہابی اور نفتُوحی۔
12. اور فترُوسی اور کسلوُحی(جِن سے فِلستی نِکلے) اور کفتُوری پَیدا ہُوئے۔
13. اور کنعا ن سے صَیدا جو اُس کا پہلوٹھا تھا اور حِتّ۔
14. اور یبُوسی اور اموری اور جِرجاشی۔
15. اور حوّی اور عرقی اور سِینی۔
16. اور اروادی اور صِماری اورحماتی پَیدا ہُوئے۔