یہُوداہ 1:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس خُدایِ واحِد کا جو ہمارا مُنجّی ہے جلال اور عظمت اور سلطنت اور اِختیار ہمارے خُداوند یِسُو ع مسِیح کے وسِیلہ سے جَیسا اَزل سے ہے اب بھی ہو اور ابدُالآباد رہے ۔ آمِین۔

یہُوداہ 1

یہُوداہ 1:17-25