یہُوداہ 1:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِن پر افسوس! کہ یہ قائِن کی راہ پر چلے اور مزدُوری کے لِئے بڑی حِرص سے بِلعا م کی سی گُمراہی اِختیار کی اور قورح کی طرح مُخالِفت کر کے ہلاک ہُوئے۔

یہُوداہ 1

یہُوداہ 1:2-18