یُوناہ 4:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب آفتاب بُلند ہُؤا تو خُدا نے مشرِق سے لُو چلائی اور آفتاب کی گرمی نے یُونا ہ کے سر میں اثر کِیا اور وہ بیتاب ہو گیا اور مَوت کا آرزُومند ہو کر کہنے لگا کہ میرے اِس جِینے سے مَر جانا بِہترہے۔

یُوناہ 4

یُوناہ 4:1-11