یُوناہ 4:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب خُداوند خُدا نے کدُّو کی بیل اُگائی اور اُسے یُونا ہ کے اُوپر پَھیلایا کہ اُس کے سر پر سایہ ہو اور وہ تکلِیف سے بچے اور یُونا ہ اُس بیل کے سبب سے نِہایت خُوش ہُؤا۔

یُوناہ 4

یُوناہ 4:1-7