اور اُس نے خُداوند سے یُوں دُعا کی کہ اَے خُداوندجب مَیں اپنے وطن ہی میں تھا اور ترسِیس کو بھاگنے والاتھا تو کیا مَیں نے یِہی نہ کہا تھا؟ مَیں جانتا تھاکہ تُو رحِیم و کرِیم خُدا ہے جو قہر کرنے میں دھِیمااور شفقت میں غنی ہے اور عذاب نازِل کرنے سے باز رہتاہے۔