اور کیا مُجھے لازِم نہ تھا کہ مَیں اِتنے بڑے شہر نِینو ہ کا خیال کرُوں جِس میں ایک لاکھ بِیس ہزار سے زیادہ اَیسے ہیں جو اپنے دہنے اور بائیں ہاتھ میں اِمتِیازنہیں کر سکتے اور بے شُمار مویشی ہیں؟۔