مَیں حمد کرتا ہُؤاتیرے حضُور قُربانی گُذرانُوں گا۔مَیں اپنی نذریں ادا کرُوں گا۔نجات خُداوند کی طرف سے ہے۔