مَیں پہاڑوں کی تہ تک غرق ہو گیا۔زمِین کے اڑبنگے ہمیشہ کے لِئے مُجھ پر بند ہو گئے ۔تَو بھی اَے خُداوند میرے خُدا تُو نے میری جانپاتال سے بچائی۔