تُو نے مُجھے گہرے سمُندر کی تہ میں پھینک دِیااور سَیلاب نے مُجھے گھیر لِیا ۔تیری سب مَوجیں اور لہریں مُجھ پر سے گُذر گِئیں