یُوناہ 1:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ناخُدا اُس کے پاس جا کر کہنے لگا تُو کیوں پڑا سو رہا ہے؟ اُٹھ اپنے معبُود کو پُکار! شاید وہ ہم کو یادکرے اور ہم ہلاک نہ ہوں۔

یُوناہ 1

یُوناہ 1:5-15