اُس سے کہا جا شِیلو خ (جِس کا تَرجُمہ ’’بھیجا ہُؤا‘‘ ہے) کے حَوض میں دھو لے ۔ پس اُس نے جا کر دھویا اور بِینا ہو کر واپس آیا۔