یُوحنّا 9:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے جواب دِیا کہ اُس شخص نے جِس کا نام یِسُو ع ہے مِٹّی سانی اور میری آنکھوں پر لگا کر مُجھ سے کہا شِیلو خ میں جا کر دھو لے ۔ پس مَیں گیا اور دھو کر بِینا ہو گیا۔

یُوحنّا 9

یُوحنّا 9:2-13