یُوحنّا 9:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر اُس نے جاتے وقت ایک شخص کو دیکھا جو جَنم کا اَندھا تھا۔

2. اور اُس کے شاگِردوں نے اُس سے پُوچھا کہ اَے ربیّ! کِس نے گُناہ کِیا تھا جو یہ اندھا پَیدا ہُؤا ۔ اِس شخص نے یا اِس کے ماں باپ نے؟۔

یُوحنّا 9