یُوحنّا 8:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُنہوں نے اُسے آزمانے کے لِئے یہ کہا تاکہ اُس پر اِلزام لگانے کا کوئی سبب نِکالیں مگر یِسُو ع جُھک کر اُنگلی سے زمِین پر لِکھنے لگا۔

یُوحنّا 8

یُوحنّا 8:1-11