یُوحنّا 8:54 Urdu Bible Revised Version (URD)

یِسُو ع نے جواب دِیا اگر مَیں آپ اپنی بڑائی کرُوں تو میری بڑائی کُچھ نہیں لیکن میری بڑائی میرا باپ کرتا ہے جِسے تُم کہتے ہو کہ ہمارا خُدا ہے۔

یُوحنّا 8

یُوحنّا 8:53-58