یُوحنّا 8:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُنہوں نے اُسے جواب دِیا ہم تو ابرہا م کی نَسل سے ہیں اور کبھی کِسی کی غُلامی میں نہیں رہے ۔ تُو کیوں کر کہتا ہے کہ تُم آزاد کِئے جاؤ گے؟۔

یُوحنّا 8

یُوحنّا 8:27-38