یُوحنّا 8:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے پِھر اُن سے کہا مَیں جاتا ہُوں اور تُم مُجھے ڈُھونڈو گے اور اپنے گُناہ میں مَرو گے ۔ جہاں مَیں جاتا ہُوں تُم نہیں آ سکتے۔

یُوحنّا 8

یُوحنّا 8:15-29