یُوحنّا 8:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. مگر یِسُو ع زَیتُو ن کے پہاڑ کو گیا۔

2. صُبح سویرے ہی وہ پِھر ہَیکل میں آیا اور سب لوگ اُس کے پاس آئے اور وہ بَیٹھ کر اُنہیں تعلِیم دینے لگا۔

یُوحنّا 8