یُوحنّا 7:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

مگر بِھیڑ میں سے بُہتیرے اُس پر اِیمان لائے اور کہنے لگے کہ مسِیح جب آئے گا تو کیا اِن سے زِیادہ مُعجِزے دِکھائے گا جو اِس نے دِکھائے؟۔

یُوحنّا 7

یُوحنّا 7:26-37