یُوحنّا 6:63 Urdu Bible Revised Version (URD)

زِندہ کرنے والی تو رُوح ہے ۔ جِسم سے کُچھ فائِدہ نہیں ۔ جو باتیں مَیں نے تُم سے کہی ہیں وہ رُوح ہیں اور زِندگی بھی ہیں۔

یُوحنّا 6

یُوحنّا 6:62-65