یُوحنّا 6:58 Urdu Bible Revised Version (URD)

جو روٹی آسمان سے اُتری یِہی ہے ۔ باپ دادا کی طرح نہیں کہ کھایا اور مَر گئے ۔ جو یہ روٹی کھائے گا وہ ابد تک زِندہ رہے گا۔

یُوحنّا 6

یُوحنّا 6:48-61