یُوحنّا 5:36 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن میرے پاس جو گواہی ہے وہ ےُوحنّا کی گواہی سے بڑی ہے کیونکہ جو کام باپ نے مُجھے پُورے کرنے کو دِئے یعنی یِہی کام جو مَیں کرتا ہُوں وہ میرے گواہ ہیں کہ باپ نے مُجھے بھیجا ہے۔

یُوحنّا 5

یُوحنّا 5:29-42