یُوحنّا 4:42 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس عَورت سے کہا اب ہم تیرے کہنے ہی سے اِیمان نہیں لاتے کیونکہ ہم نے خُود سُن لِیا اور جانتے ہیں کہ یہ فی الحقِیقت دُنیا کا مُنجّی ہے۔

یُوحنّا 4

یُوحنّا 4:39-43